چند ی گڑ ھ 12 جنوری ( ایجنسیز) جہا ں د ہلی میں سوا ئن فلو سے متا ثر لو گو ں کی تعد اد بڑ ھ ر ہی ہے و ہیں پڑ وسی ہر یا نہ ر یا ست میں 8 سوا ئن فلو کیسس کا پتہ لگا یا گیا ہے اور اب حکو مت عوا م کیلئے ہر ضلع میں ہیلپ لا ئن کھو لنے کا منصو بہ بنا ر ہی ہے ۔ محکمہ صحت نے حا لا ت سے نمٹنے کیلئے تما م تیا ریا ں شر و ع کر دی ہیں ا ور اسکی روک تھا م ‘
ٹسٹنگ ’ سوا ئن فلو سے متا ثر ہ لو گو ں کا علا ج کیا جا ئے گا ۔ ہر یا نہ کے اڈیشنل چیف سیکریٹری (ہیلتھ) رام نیوا س نے کہا کہ عوا م کو پر یشا ن ہو نے کی ضر ورت نہیں ہے ‘ اس بار سوا ئن فلو کا وا ئر س کمز ور ہے اور یہ سر دیو ں کے موسم ختم ہو نے پر ختم ہو جائے گا ۔ ا نہو ں نے ہدا یت دی ہے کہ تما م ضلعو ں میں ٹیلیفو ن ہیلپ لا ئن کھو لے جا ئیں اور عوا م کو سوا ئن فلو سے ا حتیا طی تدا بیر کے با ر ے میں بتا ئیں ۔